aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पस्त-हौसला"
میداں میں موت بھی ہو مجسم جو سامنےتیرے دلاوروں کے نہ ہوں پست حوصلے
ایک کچھوے کے آ گئی جی میںکیجئے سیر و گشت خشکی کی
اے مری امید میری جاں نوازاے مری دل سوز میری کارساز
ہر پست و شکستہ حوصلے کواک آگ فراہم کرتا ہے
حوصلے ہو گئے ان کے پستآن پہنچی جو پندرہ اگست
الجھتی رہتی ہوں یہ سوچ سوچ کر اکثرمیں کس بنا پہ ابھی تجھ سے پیار کرتی ہوں
ترا ایک خط مرے پاس ہے وہ محبتوں سے لکھا ہواتھی وہ فاصلوں کی تپش عجب مرے حوصلے بھی پگھل گئے
ہر نفس پر ہم مزاج باغباں دیکھا کئےیاس کی نظروں سے اپنا آشیاں دیکھا کئے
برف کے شہر کی ویران گزر گاہوں پرمیرے ہی نقش قدم میرے سپاہی ہیں
ٹھیک ہے شہر میںقتل و غارت گری کی نئی لہر ہے
جوش ہے پائمال غم پست ہیں جی کے حوصلےرسم و رواج کا اثر مٹ رہا ہے ولولے
شب پسر رہی ہے جو اک حوصلوں پریہ اندھیرا کچھ ابھی گھنگھور ہوگا
اب نہ وہ جوش ترنم ہے نہ ہیں وہ ولولےپست ہو کر رہ گئے ہیں جی کے جی میں حوصلے
آئینۂ خلوص و محبت یہاں تھے رامامن اور شانتی کی ضمانت یہاں تھے رام
پر کبھی حوصلے پست ہوںآنکھوں میں ایسی نمی نہ تھی
اب تک وہی کڑک ہے بجلی کی بادلوں میںپستی سی آ گئی ہے پر دل کے حوصلوں میں
میرے وطن، پیارے وطنراحت کے گہوارے وطن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books