aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पस-ए-चराग़"
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
میں پس آئینہ ہوں
پس دیوار زنداں کون مرتا ہے
تری آبرو کا کفن بنیپس نور شعلۂ آگہی
یکایک خلاؤں کی پہنائیوں میںپس پردۂ شب سے
کہاں ہنس رہے ہوپس قہقہہ
وہ مانوس جذبوں سے سرشار باتیںجو پس پردۂ درد دل
ممکن ہے کہ ساحل ہو پس پردۂ طوفاںبھارت کے مسلماں
اور پس پشت تیری برائیکریں تیرے دشمن
پس تقریب ملاقات یہاں شام ڈھلے
جنہیں دیکھ کے آنکھیں روشن تھیںپنہاں پس پردۂ خاک ہوئے
اک تیغ کی جنبش سی نظر آتی ہے مجھ کواک ہاتھ پس پردۂ در دیکھ رہا ہوں
اور پس دیوار جانے کی تگ و دو
نوشتۂ پس دیوار کیا ہے کیا معلوم
جو بھی منظر پس دھند تھےسارے دھندلا گئے
یہ فرقوں کی جنوں خیزیپس پردہ مذاہب کے
اک ہیولیٰ سا پس شہر غباراور مجھے جکڑے ہوئے خود مری باہوں کے حصار
بباطن چاہتی دیوار کو وہ توڑ کر اس تک پہنچ جائیںکھڑا ہوں میں پس دیوار گریہ
صبح ہونے ہی کو ہے اے دل بے تاب ٹھہرابھی زنجیر چھنکتی ہے پس پردۂ ساز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books