aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बुत-कदा"
بھلا کس طرح سے اشارہ سمجھتےسماعت کا ہیکل آواز آواز بت کدہ ہے
بتکدہ پھر بعد مدت کے مگر روشن ہوانور ابراہیم سے آزر کا گھر روشن ہوا
بت کدہ پھر بعد مدت کے مگر روشن ہوانور ابراہیم سے آذر کا گھر روشن ہوا
جبین شام جوانی تھی جگمگائی ہوئیہو جیسے بت کدہ آذر کا بول اٹھنے کو
بت کدۂ صنم میں ہےساقی و جام جم میں ہے
حاصل عشق مصطفیٰ ان سے نظام کائناتان کے بغیر شرع و دین بت کدۂ تصورات
روشنی روشنیروشنی ہر طرف
کوئی امیج کسی بات کا حسیں سایہنئے پرانے خیالوں کا اک اچھوتا میل
کس بات کا ہے غصہکچھ تو بتاؤ قصہ
فن کے بت کدے میں داخل ہو کراپنے رنگوں میں ہاتھ گھولنا
تم اکثر کہتے رہتے ہوپھولوں کا کیا ہے
میں ندی ہوں اور مجھے فخر ہے اس بات کا کہ میں ندی ہوںچلتے رہنا میری عادت ہے
وہ چین کہاں اپنے گھر کا وہ بات کہاں اپنے گھر کی پیارا پیارا گھر اپناوہ راج کہاں اپنے گھر کا وہ رات کہاں اپنی گھر کی آنکھوں کا تارا گھر اپنا
پتنگیں لوٹنے والوں کو کیا معلوم کس کے ہاتھ کا مانجھا کھرا تھا اور کس کیڈور ہلکی تھی
میں اپنے بیمار دنوں میںایک ہی بات کہا کرتا ہوں
لاس اینجلز کے پوش قبرستان میںجگہ بک کرا دی ہے
پر نئی بات کیایہ تو معمول ہے
نہ ذوق جام و مے کدہ نہ بت کدہ کی آرزونہ طوف کوئے یار کا نہ حسرتیں نہ جستجو
مساجد اور مینارے ہیں روشنجہاں کے بت کدہ سارے ہیں روشن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books