aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बेहतरीन"
بہترین غذائیں کھلاتا رہاپانی کی جگہ
ہم نے بہترین دنبس یونہی گنوا دئیے
لازمی نہیں صرف آنکھ سے رویا جائےاور رونے کے لیے بہترین جگہ
آنکھوں میں بھر لے حقیقت کے کانچ کے ٹکڑے تاکہ کھلی رہیںجاگتے ہوئے طے کریں ہم خود کے لئے بہترین سے خواب
لوگوں کے پھٹے ہوئے کپڑوں میں گھس جاتی ہےہوا ایک بہترین خطیب ہے
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والےمجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
اس لئے اے شریف انسانوجنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
حق را بسجودے صنماں را بطوافےبہتر ہے چراغ حرم و دیر بجھا دو
حق ترا چشمے عطا کر دست غافل در نگرمومیائی کی گدائی سے تو بہتر ہے شکست
تمہاری موت مری زندگی سے بہتر ہےتم ایک بار مرے میں تو بار بار مرا
بس ترا نام ہی مکمل ہےاس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی!
آؤ یہ سوچیں بھی قاتل ہیں تو بہتر ہے یہیپھر سے ہم اپنے پرانے زہر کو امرت کہیں
بہتر تو یہی ہے چپ ہی رہولیکن پھر سوچ یہ آتی ہے
ابن آدم کی بہتری کے لئےدوست سچ مچ بہت ضروری ہیں
ذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہےمٹ جاؤ یا قصر ستم پامال کرو
عمر بھر رینگتے رہنے سے کہیں بہتر ہےایک لمحہ جو تری روح میں وسعت بھر دے
الگ الگ مکانوں میں سچائیاں بکھیرنازیادہ بہتر ہے
جنگاہ عالم میں کوئیاس سے نہیں بہتر سپر
جب نہ پاؤں تلے زمیں ٹھہرےاس سے بہتر ہے دل یہی سمجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books