aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-ख़ुदा"
وہ جس میں جی رہا تھا میں اساطیری زمانوں کا کوئی پہلا فسانہ تھاکہ عہد بے خدا میں بے اماں بے سائباں ہوں میں
پیشتر اس کے کہ ہم پھر سے مخالف سمت کوبے خدا حافظ کہے چل دیں جھکا کر گردنیں
تجھ سے بات کرتی ہےدن سے رات کرنی ہے
دو سوندھے سوندھے سے جسم جس وقتایک مٹھی میں سو رہے تھے
دیتی ہے بے خودی شوق پہ آ کر دستکہونے والی کو یہ کہتی ہے نہ ہو دور بھٹک
تمہیں معلوم ہے وہ بے خودی کا کیسا عالم تھامرے ہونٹوں میں جلتی پٹریاں بھی مسکراتی تھیں
بے خود ہوناگانا
پر خدا ایک ہےبس خدا کی طرح
روتے روتے بے خود ہونا
اک سرور ہوںبے خودی ہوں
تیرے جو اعمال ہیں وہ ہیں ریا کے واسطےبا خدا تجھ میں نہیں کوئی خدا کے واسطے
ہم مدرسوں کے بچےبندے خدا کے سچے
صحبتوں میں پہلی سیبے خودی نہیں رہتی
شاید اتنا بجھا ہوا یااتنا بے خود
پھر بھی دل بے خودیکو سمیٹے ہوئے
پھر نہ پوچھو کہ بس خدا بخشےاک عجب واردات ہوتی ہے
یہ سچ ہے دل وہ خوب ہے جو با خدا رہےیوں بھی مگر ہوا ہے خدا ہو گیا ہے دل
دل محو بے خودی ہےچھبیس جنوری ہے
ٹھنڈی ہوا کے ٹھنڈے جھونکےبے خود آوارہ مستانے
بے خودی کے صحرا میںآگہی کے دریا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books