aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मज़हर-ए-ख़ुदा"
محرم راز حقیقتمظہر نور خدا ہوں
پرزہ ہر ایک مظہر چنگ و رباب تھااس بس کا اتفاق سے بھونپو خراب تھا
رہ تاریک ضلالت میں پئے خلق خداشمع سا مظہر انوار گرو نانک تھے
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
جب ارض خدا کے کعبے سےسب بت اٹھوائے جائیں گے
مظہر حق ہیں ہمارے واسطے دیر و حرمہم اہنسا کے ہیں رسیا آشتی کے ہم امام
زمیں جہنم کا اور جنت کا مظہر اشتراک ہےیہ کہ اک حسیں امتزاج ہے جس میں پیار و الفت کے
ڈھونڈھتا ہوں اپنے کاشانے میں وہ روح جمالجس کے پرتو کا ہے مظہر یہ جہان بے ثبات
نہ ہم سایۂ خداہر لمحہ
قلب معصوم میں ہر عابد پاکیزہ کےشعلۂ خواہش عرفان خدا پلتا ہے
دور کرتی ہے دلوں سے تیرگیمنبع نور خدا ہے ایکتا
کہ ہے انساں طلسم شان خداقدر اپنی نہ اس نے پہچانی
کہ بس ابن آدمامین خدا ہے قرین خدا ہے
ہر روز کر رہے ہیں شرارت نئی نئیوہ لوگ جن سے شرم رسول خدا گئی
ایسا بے انت ہے خلا کیونکریہ خدا گر ہے یہ خدا ہے گر
بحکم خدا مجھ سے ہی روشنی ہےاندھیرے سے ساحلؔ مری دشمنی ہے
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندیتم مگر یہ کیا جانو
میں نے تو ہمت مردان خدا سیکھی ہےمیں نے ٹوٹے ہوئے لہجوں کی دعا سیکھی ہے
جرأت ہو نمو کی تو فضا تنگ نہیں ہےاے مرد خدا ملک خدا تنگ نہیں ہے
فصیل شہر انا بھی چپ ہےزبان خلق خدا بھی چپ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books