aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मस्लहत-बीं"
یاس دل سے کہتی ہے مصلحت بڑی شے ہےمصلحت اسی میں ہے قفل ڈالیے لب پر
بر بنائے مصلحت مجھ کو حسیں لگتی تھی وہتھی ''سٹیزن'' اور کہیں سے زن نہیں لگتی تھی وہ
وہ عجیب صبح بہار تھیکہ سحر سے نوحہ گری رہی
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
میں آغاز ہستی سے حوا کی صورتہوں آدم کی خواہش کا اک شاخسانہ
ہمیں جوانی میں موت آئے گیبھیگتے تکیے کے سرد سینے پہ
اب قلم میںایک رنگیں عطر بھر لو
میں چاہتا ہوںکہ میرا بیٹا
بہت مغرور ہو تم بھیمحبت کو سمجھتے ہو
سو اب یہ شرط حیات ٹھہریکہ شہر کے سب نجیب افراد
جہاں بھی چھانوں گھنی ہو قیام کرتے چلوادب جہاں بھی ملے احترام کرتے چلو
دلوں میں کفر لبوں پر حمایت اسلامچھری بغل میں دبائے ہوئے ہیں منہ پر رام
پھر وہی بڑھتے ہوئے رکتے ہوئے قدموں کی چاپپھر وہی سہمی ہوئی سمٹی ہوئی سرگوشیاں
وہ لڑکی وہ معصوم الھڑ سی لڑکیکسی آرزو کی طرح دل نشیں تھی
پیار کی کہانی بھیمختصر جوانی بھی
مصلحت یہ ہی در حقیقت ہےجو بھی ہے رب کی بس عنایت ہے
اللہ میں یہ تاج محل دیکھ رہا ہوںیا پہلوئے جمنا میں کنول دیکھ رہا ہوں
منافقت کی برہنگی کیسے حرف آغاز بن گئی ہےعدوئے دانش کو کس جفا کار مصلحت نے
مکدر ہے فضائے عالم امکاں سیاست سےبہت بے آبرو ہے آج کل انساں سیاست سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books