aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मायूस"
دل کی بے سود تڑپ جسم کی مایوس پکارچند روز اور مری جان فقط چند ہی روز
میں جو تمہارے ساتھ نہیں ہوںدل کو مت مایوس کرو تم
جس کی تابش میں درخشانی ہلال عید کیخاک کے مایوس مطلع پر کرن امید کی
پھر عرض کی یہ مادر ناشاد کے حضورمایوس کیوں ہیں آپ الم کا ہے کیوں وفور
میری ناکام محبت کی کہانی مت چھیڑاپنی مایوس امنگوں کا فسانہ نہ سنا
مایوس نہ پھر جائے، ہاں پاس وفا رکھنادروازہ کھلا رکھنا
مایوس تو ہوں وعدے سے ترےکچھ آس نہیں کچھ آس بھی ہے
کم ہیں مگر مایوس ہیں جو یاںخواہ دکھی ہے خواہ سکھی ہے
سوکھا ہوا چہرہ غربت سے اتری ہوئی ہونٹوں کی لالیمایوس نظر ٹوٹا ہوا دل اور ہاتھ بھی پیسے سے خالی
رنگینئ دنیا سےمایوس سا ہو جانا
آخری بار ہے لو مان لو اک یہ بھی سوالآج تک تم سے میں لوٹا نہیں مایوس جواب
بچوں کا تڑپنا وہ بلکنا وہ سسکناماں باپ کی مایوس نظر دیکھ رہا ہوں
آ کے ہونٹوں پر کبھی مایوس آہیں تھم گئیںاور کبھی سونی کلائی پر نگاہیں جم گئیں
وقت کے دست گراں بار سے مایوس نہ ہوکس کو معلوم ہے کیا ہونا ہے اور کیا ہو جائے
دنیا کے فیصلوں سےمایوس جانے والا
جیسے کچھ دور سے آتی ہوئی آواز جرسکون سہمے ہوئے مایوس دیوں کو دیکھے
ہم اس یقیں سے' ہم اس عمل سے' ہم اس محبت سے'آج مایوس ہو چکے ہیں!
آ اتر آ کانپتے ہونٹوں پہ اے مایوس آہسقف زنداں پر کوئی پرواز کر سکتا نہیں
مرے دوستوں میں بہت اشتراکی ہیںجو ہر محبت میں مایوس ہو کر
دوست مایوس نہ ہوسلسلے بنتے بگڑتے ہی رہے ہیں اکثر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books