aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मेराज-शौक़"
انسان کے پردے میں خدا دیکھ رہا ہوںمیں ظرف نظر سے بھی سوا دیکھ رہا ہوں
جفا شعار ستم کیش حریت دشمنڈرا رہا ہے تو آنکھیں یہ کیا دکھا کے مجھے
میری محبوب یہ توہین محبت ہوگیبے وفا کہہ کے مرے پیار کو مجروح نہ کر
فطرت مضطربمیرا شوق فضول
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
جان من مجھ سے بجا ہے یہ شکایت تیریکہ مرے شعر میں ماضی کا وہ انداز نہیں
بچپن میرا گزرا اس میںبے شک تھا وہ شفقت خانہ
اسی واسطے میرا شکاب یقین کی حدیں چھو رہا ہے
ایک آغوش حسیں شوق کی معراج ہے کیاکیا یہی ہے اثر نالۂ دل ہائے حزیں
نذر وطن پھر اے دل دیوانہ چاہئےپھر ہر قدم پہ سجدۂ شکرانہ چاہئے
کب تک مجھ سے پیار کرو گےکب تک؟
شوق سے کھائیں بچے بوڑھے راجہ اور عوامبھاری بھرکم جسم ہے میرا قد جیسے فٹ بال
روح گلستاں سمجھجان رنگ و بو سمجھ
زہے جمال زہے عالم شباب ترانظر کی چھیڑ سے بجتا تھا جب رباب ترا
صبح دم جب بھی دیکھا ہے میں نے کبھیننھے بچوں کو اسکول جاتے ہوئے
مرا جذبۂ شوق کام آ رہا ہےکہ بازار میں دیکھوں آم آ رہا ہے
بات یوں ختم ہوئیدرد یوں گیا جیسے کہ ساحل ہی نہ تھا
میری ہمدمگنگناتی مسکراتی
اک دنتم نے مجھ سے کہا تھا
چھٹیاں ہیں میں ہوں میٹھا آم ہےاور اب میرا بھلا کیا کام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books