aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मेहराबें"
اور محراب شکستہ میں سمٹ کر پہروںداستاں سرد ممالک کی کہا کرتی ہے
جب سیاہ محرابیںآسماں پہ بنتی ہیں
شفق کے نور سے روشن ہیں محرابیں فضاؤں کیثریا کی جبیں زہرہ کا عارض تمتماتا ہے
کہ ہم محراب ابرو میں ستارے ٹانکنے والےدر لب بوسۂ اظہار کی دستک سے اکثر کھولنے والے
بانہوں کی دلکش محرابیںراگ نظر کی خاموشی کے
ٹوٹی ہوئی سو انگڑائیوں کی محرابیں ہیں ایوانوں میںان ہاتھوں کی تعظیم کرو
وہ محرابیں سی سینوں پر نمایاںفضائے نور میں کیوپڈ کے شہ پر
زیر محراب فلک قافلۂ عمر رواںتان اڑاتے ہوئے سرمست و جواں گزرا تھا
دیر و کعبہ میں جلائے مری وحشت نے چراغمیری محراب تمنا میں اندھیرا ہی رہا
کھمبےدھندلی محرابیں
اژدھے لڑتے ہوئے جیسے میان کہساراور محراب شکستہ میں پرانی قندیل
حسن انگڑائی میں جس کی سیکڑوں قوموں کا رازحسن جس کے ابروؤں کا جلوہ محراب نماز
مرے اجداد کے گرتے ہوئے حجرے کےمحراب خمیدہ میں
پتلیوں کی سرد محرابیںجب اس گنبد نما
محرابیںدھوجائیں
کچھ رہ گئیں رگوں میں ہیں بوندیں جو خون کیمحراب امن ہند پہ چل کر فدا کریں
پھولوں سے سجی ہیں محرابیںخوشیوں کی دہکتی منقل سے
دل میں چبھے گاماضی کی محرابیں ساری گر جائیں گی
میں جھونپڑیوں میں رہتا ہوں تیرا پل کے نیچے مسکندونوں میں طاق نہ محرابیں کیسی بیٹھک کیسا آنگن
ہونٹوں کی لپک بانہوں کی لچکمحرابیں امنڈتے سینوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books