aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रस्ता"
گلی کے موڑ پہ سونا سا کوئی دروازہترستی آنکھ میں رستہ کسی کا دیکھے گا
چرواہیاں رستہ بھول گئیں پنہاریاں پنگھٹ چھوڑ گئیںکتنی ہی کنواری ابلائیں ماں باپ کی چوکھٹ چھوڑ گئیں
آج تمہارا رستہ تکتےمیں نے پورا سال بتایا
آج اس شہر کل اس شہر کا رستہ لیناہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
کہ وہ رستہ بدل جائے
دنیا کے رنگ انوکھے ہیںجو میرے سامنے رہتا ہے اس کے گھر میں گھر والی ہے
پہلا رستہبہت سہل ہے
کہ بارش کو واپس آنے کا رستہ کبھی نہ یاد ہوابال سکھانے کے موسم ان پڑھ ہوتے ہیں!
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
رستہ ایک ہےمدعا ایک ہے
اپنا رستہ کھول لیاتم نے ایک سمندر ہاتھ میں لے کر مجھ پر ڈھیل دیا
کوئی منزل نہ جادۂ منزلراستہ گم کسی سراب میں ہے
گل پوش تیری وادیاںفرحت نشاں راحت رساں
روشنیوں کے رنگ بہیں یوں رستہ نظر نہ آئےمن کی آنکھوں والا بھی یاں اندھا ہو ہو جائے
یوں بھی اتنا درد دیتی ہےکہ اس میں بیچ کا رستہ کبھی ممکن نہیں ہوتا
رستہ بھولے ہوئے رہرووں کی طرحچوب نار سفر
منت کرتےرستہ تکتے
ہر فکر کی اپنی منزل تھیہر سوچ کا اپنا رستہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books