aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रहनुमा"
شیطاں بھی آدمی ہے جو کرتا ہے مکر و زوراور ہادی رہنما ہے سو ہے وہ بھی آدمی
دوسروں کے پرچوں کو رہنما سمجھتے ہیںشاید اس طرح کوئی راستہ ہی مل جائے
عقل نے ایک دن یہ دل سے کہابھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میں
نگاہ یار تھی جہاں بھی آج میری رہنمایہی نہیں کہ مجھ کو آج زندگی نئی ملی
ابھی تو پائی ہے میں نے رہائی رہزن سےبھٹک نہ جاؤں میں پھر رہنما کی بات نہ کر
پھر ایک منزل خونبار کی طرف ہیں رواںوہ رہنما جو کئی بار راہ بھولے ہیں
سرخ رو آفاق میں وہ رہنما مینار ہیںروشنی سے جن کی ملاحوں کے بیڑے پار ہیں
کرو خلوص و محبت کو رہنما اپنانہیں درست دلوں میں غبار تیز چلو
تجھ سے ہے آفرینش نمو ارتقاتجھ سے ہیں قافلے راستے رہنما
ہیں اسی ایوان بے در میں یقیناً رہنماآ کے کیوں دیوار تک نقش قدم گم ہو گئے
آگ سے صحرا کا رشتہ ہے قدیمرہروؤں صحرا نوردوں کے لیے ہے رہنما
تمہیں کیوں بسرا جاتا ہےسجے رہنما کے سر دستار
کرتا ہوں اس کی پوجاوہ میرا رہنما ہے
نکمے رہنما اور عقل سے پیدل سیاست دانہمارے ایک جیسے ہیں تمہارے ایک جیسے ہیں
کچھ آ جائیں گے چہرہ نئے پرانےبن کے رہنما لگ جائیں گے دیش کو کھانے
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
میں رہنمائے قوم ہوں، یہ ہو چکا ہے طےکھاتا رہا ہوں گالیاں ماضی میں پے بہ پے
جو رہنما ہے محبت پہ مٹنے والوں کیہمیں قسم ہے اسی کے سپید بالوں کی
ان کے میٹھے سروں میں الجھتے ہو یوںجاؤ اب سے تمہارے وہی رہنما
تمیز کیسے کروں رہزن و رفیق میں ابرہ حیات کا وہ رہنما نہیں ملتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books