aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राह-ए-रास्त"
رہ راست سے گر قدم ڈگمگایانہ ہوگا گزر تا بہ منزل ہمارا
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
جیت کا پڑتا ہے جس کا دانوں وہ کہتا ہے یوںسوئے دست راست ہے میرے کوئی فرخندہ پے
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
براہ راست جو اترے تھے آسماں سے حروفجواز بن نہ سکے ترجمان بن نہ سکے
کون ہے گزراراہ عمل سے
تو راہ جادۂ مقصدفقط اک گام ہے ساقی
زیست کے دوسرے راستوں کی طرحراہ کار جنوں اتنی آساں نہیں
راہ بد و راہ نجات ہیں میرے اختیار میںغم ہیں مگر یہ راستے رنگ برنگ غبار میں
گم ہو گئی ہے آ کے جہاں راہ کوئے دوستلایا بھی تو مجھے مرا دیوانہ پن کہاں
کبھی چوم کر پھولراہ بقا ڈھونڈنے میں لگی تھی
زاد راہ سفر توکل ہےرہنمائی کو اس کی غفاری
اور برسوں کی غلامی کے شکنجوں میں کسےراہ گم کردہ بھٹکتے ہوئے انسانوں کو
وہ شہنشہ ہو کہ دریوزہ گر راہ حیاتاپنے کردار کے اوصاف لیے
تجھے کیا خبر کہ میں کس لیے تجھے دیکھتا ہوں کن انکھیوں سےکہ براہ راست نظارے میں مجھے دیکھتا کوئی اور ہے
راہ حق کی مگرراہگیروں کو دشواری در پیش ہے
راہ منزل میں تم کبھی نہ رکوکہ
''اے راہ عشق کے گمراہوتم دونوں کتنے تنہا ہو''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books