aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लम्स"
وہ زخم کا درد ہوکہ وہ لمس کا ہو جادو
میرے ماتھے پہ ترا پیار دمکتا ہے ابھیمیری سانسوں میں ترا لمس مہکتا ہے ابھی
جن کے ماتھے پر روشناب بھی تمہارے لمس کا ٹیکا
جس کے لمس کواپنے جسم پہ تو نے بھی محسوس کیا ہے
میں جب بھی چھوتا ہوں اپنے بدن کی مٹی کوتو لمس پھر اسی ٹھنڈے بدن کا ہوتا ہے
گزر گئے تو ہاتھ کبھی نہیں آئیں گےان کے لمس کو پیتی جا
یہ نرم نرم سے ہاتھوں کا گرم گرم سا لمسگداز جسم پہ بلور کی تہوں کا سماں
مجھے سر درد ہے سر چھو کےاپنے لمس کی عمدہ دوائی دو
اس کی آواز کا لمس پا کےہواؤں کے ہاتھوں میں ان دیکھے کنگن کھنکنے لگے ہوں
تیرے نرم چہرے کا لمس ایسے چھلک رہا ہےکہ جیسے صبح کو اوک میں بھر لیا ہو میں نے
حیات تخلیق کر کے لمحے کے لمس کو جاوداں بھی کر دے!
لیکن میری راتیں ان کی خوشبو سے اب تک روشن ہیںبانہوں پر وہ لمس ابھی تک تازہ ہے
خواب کتنے ان دیکھےلمس ان چھوئے کتنے
دیکھو کیسے چمک رہے ہیںان کے لمس کی خوشبو
بے خیالی میں کبھیلمس کا ننھا سا پھول
ان دیکھے کہساروں کی قامت ناپیروشنیوں کا لمس پیا
چھوئے گی اس طرح جیسے تمہارا لمس پاتی ہوتم آتش دان کے آگے سمٹ کر بیٹھ جاؤ گے
میں نے نو سال صورت گری کی ہے تیرے ہر اک لمس کیرات بھر میں نے آنکھیں بھگوئی ہیں کوزوں میں اور صبح دم
لمس کی ہڈیاںچن رہا ہوں نہ جانے میں کس کے لیے
در و دیوار کہاں کی آوارگی کےنور کی وادی تلک لمس کا اک سفر طویل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books