aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शमशान"
تا ابد شہر ستم جس سے تبہ ہو جائیںاتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے
شمشان ہے جلتے جسموں کااس سمت فضا پر سایہ ہے
کٹیا جیسے اک شمشانگاندھی جی کی لاش پڑی ہے
اور گھر سے شمشان تک کی آخری دنیا داریکبھی کبھی موت کی نشانی ہوتیں ہے
ابھی کھیت اور فصل اور کچے پکے گھر اور دیواروں اور جیون مرناور شمشان بھوم اور قبروں سے پہچانے تو جاتے تھے
اب کھوٹے سکے جیب میں رکھنے کا من نہیں ہوتاجب بھی کسی شمشان کے پاس سے گزرتا ہوں
اک قبرستاں کی پر ہول اداسی سے اکتائے ہوئےایک نئے شمشان کا رستہ ڈھونڈ رہے ہیں
ہر ایک گوشہ ہے شمشان قبر ہے بستراکیلا پھرتا ہے سنسان شہر میں کرفیو
راکھ کے جلتے ہوئے ڈھیر میں کیا پاؤ گےشہر سے دور ہے شمشان کہاں جاؤ گے
لاجپت رائے کی شمشان سے آتی ہے صداملک کی راہ میں مٹنے کا خیال اچھا ہے
جس کا ذائقہ چکھنا تم پر لازم ہومیری محبت تو عاشقوں کے شمشان گھاٹ پر
آنگن آنگن آگ تو گھر گھر میں شمشاناپنی دھرتی ماں کا بھول گئے احسان
وہ جس سے تمہارے عجز پہ بھیشمشاد قدوں نے رشک کیا
حضرت نے مرے ایک شناسا سے یہ پوچھااقبالؔ کہ ہے قمرئ شمشاد معانی
وہ شمشاد بلڈنگ پہ اک شور محشروہ مبہم سی باتیں وہ پوشیدہ نشتر
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
پیوند رہ کوچۂ زر چشم غزالاںپابوس ہوس افسر شمشاد قداں ہے
اکیلے جیو ایک شمشاد تن کی طرحاور مل کر جیو
سرو و شمشاد کو گلے سے لگاہر چمن زاد کو گلے سے لگا
سڑک مسافت کی عجلتوں میںگھرے ہوئے سب مسافروں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books