aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शर्बत"
ہاتھوں میں پیالہ شربت کا ہو آگے اک فراش کھڑافراش بھی پنکھا جھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
ایک مکھن کی ٹکیاایک شربت کی بوتل
ایک چینی سے کہا تم شربت عناب ہواور اک مصری کو مصری کی ڈلی کہتا رہا
شربت پکوڑے چھولےپھل چاٹ اور سموسے
پانی میں رنگ گھولیں اس کا بنائیں شربتپیڑوں پہ چڑھ کے بیٹھیں سمجھیں اسے ہی پربت
آپ کے دشمن کی فوجوں کو ہو جب غصے کی پیاسپیش کیجے مسکرا کر ان کو شربت کا گلاس
شربت کا دور آئےقلفی دلوں کو بھائے
کیا لکھ رہی ہو؟گل زمینہ نے شربت بھری آنکھیں اوپر اٹھائیں اور کہنے لگی۔۔۔
لاؤ جلدی شربت لاؤجاؤ اچھلو ناچو گاؤ
تجھ کو کتنے قیمتی شربت پلاتا رہ گیاتجھ کو رانی کھیت کے ٹیکے لگاتا رہ گیا
شربت اور کافی بھی رکھنامصری اور ٹافی بھی رکھنا
وہاں مہمانوں کو لاکر بٹھایادئے پان اور سب کو شربت پلایا
ٹھنڈا پانی لسی شربتبڑھ گئی ان سے سب کی چاہت
تھکان ساری اتاروں تری دباؤں سرپلاؤں شربت صندل سنوار کے ترے بال
جہاں شہد و شربت کی نہریں رواں ہوںجہاں ہیرے یاقوت کی کشتیاں ہوں
جس میں شربت ہو فقط بادۂ تریاق نہ ہوآج اس جام کو مے خوار نہیں پی سکتے
دودھ اس میں اور لسی اس میںاور اس میں اک شربت خانہ
شربت دیدار کی امید ان سے کیا کریںاب شکر ملتی نہیں ہے صرف گڑ کی چائے ہے
کینو مالٹوں کی کثرت ہےگھر میں چلتا یہ شربت ہے
شربت اور فالودے سےدل کی کلی کھل جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books