تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शादाब"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "शादाब"
نظم
بستی کی ہر اک شاداب گلی خوابوں کا جزیرہ تھی گویا
ہر موج نفس ہر موج صبا نغموں کا ذخیرہ تھی گویا
ساحر لدھیانوی
نظم
شادابیٔ دل تفریح نظر اب زیست کا درماں کوئی نہیں
جینے کے فسانے رہنے دو اب ان میں الجھ کر کیا لیں گے
فیض احمد فیض
نظم
جب تک نہ بہے گا یہ دھارا شاداب نہ ہوگا باغ ترا
اے خاک وطن دامن سے ترے دھلنے کا نہیں یہ داغ ترا
آنند نرائن ملا
نظم
ہر وقت سہانا کیا کہنا ہر رات سہانی کیا کہنا
برسات کے بھیگے لمحوں میں شاداب جوانی کیا کہنا