aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिद्दत-ए-तिश्नगी"
شدت تشنہ لبی بھی ہے ترے پیار کا نام
انتہائے فشار حسرت میںشدت سوز و ساز فرقت میں
جس کے اشعار میں تھی شدت احساس جمالجس کے کردار میں آفاقیت
شدت تشنہ لبی اوج پہ آئی ہوئی ہےرقص کرتے ہیں نگاہوں میں ترے پیار کے جام
یا پھر افلاس کا عفریت جنوں بے پایاںبھوک اور شدت محرومیٔ دیرینہ سے
اسے دیوانگی کہہ لوفراز تشنگی سمجھو
شدت درد و الم سے جب بھی گھبراتا ہوں میںتیرے نغموں کی گھنی چھاؤں میں آ جاتا ہوں میں
غزالہاگر شدت آرزو میں صداقت ہے اپنی
آیت مفلسی سے کوئی سرکشیگنبد تشنگی پر شکایت کوئی
میری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زارشدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتار
بس ایک عالم سپردگی کابس ایک دریائے تشنگی تھا کہ جس کی موجیں
تجسس جس قدر گہرا اترتا ہےوجود تشنگی کچھ اور گہرا ہوتا جاتا ہے
شدت شوق سے آگ پانی ہوئیکوہساروں کی پوشاک دھانی ہوئی
ادراک رگ میں یہ چبھتے ہوئے لاکھوں نشترشدت درد
ہزاروں زخم اور ایک سخت جانینہ جانے شدت یلغار کیا تھی
درد و یاس میں ڈوبی ہوئیشدت احساس سے لرزتی ہوئی
شدت فاقہ سے روتے ہوئے ننھے بچےایک روٹی کے نوالے سے بہل جاتے ہیں
دل تمہاری شدت احساس سے واقف تو ہےاپنے احساسات سے دامن چھڑا سکتا نہیں
میں نے موہوم امیدوں کی پناہیں ڈھونڈیںشدت یاس میں مبہم سا اشارہ نہ ملا
وفور و شدت جذبات کا یہ عالم تھاکہ کوندے جست کریں دل کے آبگینے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books