aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शेल्फ़"
کتابیںطاق میں اور شیلف پر
تمام لفظوں میں روشن ہر اک باب میں ماںجنوں کے شیلف میں ہے عشق کی کتاب میں ماں
چور ذہن کےپچھلے شیلف پے
شیلف میں ادھر ادھر رکھی ہوئیکتابوں کو
ایک بجھتے ہوئے خواب کی روشنیخوب صورت دکانوں کے آراستہ شیلف میں
یہ دیکھو شیلف میںمیری بچپن کی گڑیا کا
آج بھی ہیں پڑی شیلف پرجو کتابیں خریدی تھیں
شیلف میں رکھی ساری کتابوں کے اوپر جمی دھول میںان میں رکھے ہوئے کاسنی پھول میں
شیلف میں دبکے ہوئے ذہن کے نا پختہ نقوشمیز پر نصف خطوں کا انبار
جسے بک شیلف میں سجانے سے بھی ڈرا ہوں میں اکثرکسی اور کی نظر میں چڑھ جائے
آدھے پونے خواب پڑے ہیںاور میری شیلف پر دھرے ہیں
شیشہ گھورتے ہوئےاسی شیلف پر پڑی ملے گی
شیلف میں رکھی سجی سجائی سرد کتابیںرستہ ڈھونڈھتی بھٹکی بھٹکی صبحیں شامیں
مجھے تم شیلف میں پڑیاداس کتاب کے بدن میں
ضبط کی دیوار میں پیوستہشیلف کی چھاتی پر اوندھے منہ پڑے
ایک مجسمہاسے شیلف پر سجا دوں گا
جانے کب اک کتابشیلف سے تیری لے آیا تھا
یہ گڈن کا معصوم فوٹوادھر شیلف کی گرد سے جھانکتی میرؔ و غالبؔ کی روحیں
کان کے پاس سے نکلی گولیذہن کے اندر ٹھہر گئی ہے
پرکھوں کے افکارشیلفوں پر قرینے سے سجے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books