aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सँवारे"
ہے ذوقؔ کی عظمت کہ دیے مجھ کو سہارےچکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارے
کی یہ دیوار بلند، اور بلند، اور بلندبام و در اور، ذرا اور سنوارے ہم نے
جس کا ہے سب کو گیان یہی ہےسارے جہاں کی جان یہی ہے
کہاں کہاں نہیں پہنچی ترے قدم کی بہارترے عمل نے سنوارے جہان کے کردار
دیش کو پیار سے محنت سے سنواریں مل کراہل بھارت کے دلوں میں یہ کنولؔ سوز رہے
لاش کو تیری سنواریں نہ رفیقان کہنہو جبیں کے لئے صندل کی جگہ خاک وطن
یہ فصلیں یہ بازار یہ کارخانےبچت نے سنوارے ہیں بگڑے زمانے
جھیل پہ پنچھی کوئی پنکھ سنوارے جیسےسر کی لہروں پہ کوئی دل کو پکارے جیسے
آتے ہی جانے کی تیاری کرےوہ سوار تیز گام آنے کو ہے
کوئی تو آئے جو ہم کو جگائے غفلت سےکہ ہم بھی اٹھ کے سنواریں تجھے محبت سے
سنواریں نہ ستارے دل میںپاس بیٹھے رہیں
جمہور نے اس شوخ کے گیسو ہیں سنوارےدیکھو نگہ شوق سے دہلی کے نظارے
انہیں سنوارے انہیں بسائےمحبتوں سے عبادتوں سے
جو ترجمان سے پھیلی کلام کی خوشبوسنوارے اس نے ہی پیچیدہ عقل کے گیسو
سر پر دو سینگ سنوارے تھےتیروں سے درندے مارے تھے
جواباً ایک جذبے کو سوار برق کر دینا
آج کو سنواریں ہمکل کی ہے خبر کس کو
لپ اسٹک سے ہونٹ سنوارےاپنی گھڑی کو جھوٹا سمجھا
یہ کون مری روح کی گہرائی میں جھومایہ کس نے مرے بگڑے ہوئے بال سنوارے
خاموشیوں میں کیفیت گفتگو رہےیادوں کے پیچ و خم کو سنواریں تمام رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books