aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सत्र"
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
نظر میری نہیں ممنون سیر عرصۂ ہستیمیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
نہ کسی سطر پہ بھیگے ہوئے کاجل کی لکیرنہ کہیں ذکر جدائی کا نہ دیدار کی بات
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
یا ترے چہرے پہ اپنی نظم کی اک سطر سے چھاؤں کریں گےدھوپ دے دیں گے
اب میں کیسے رہوں بے خوف و خطرسامنے لاکھوں دکھ کھڑے ہیں ستر
سطر در سطر جنوںمیں عجب آدمی ہوں
یہی انجام ہوتا ہےکہیں سطر شکستہ کی طرح ہیں چار شانے چت
اپنے ہم جنسوں کی بے مہری سے مایوس و ملولصفحۂ ہستی پر اک سطر غلط حرف فضول
نہ کوئی نقطہ نہ حرف کوئینہ لفظ ہوگا نہ سطر ہوگی
ہر اک لفظ کا ورد کرتے رہےایک اک سطر کو گنگناتے رہے
بات کہنا نہیں آتی مجھے لکھنا نہیں آتاسطر کہنے کا ہنر نظم بنانے کا سلیقہ
سکڑتے لمحے کی ایک سرحد سے تا بہ حد دگر وہی کار ستر پوشیوہ موئے تن ہو کہ تار پنبہ کہ بال و پر عکس آئینہ کے
اب تو میرے لبوں تک آ بھی حرف زندہہر جانب گلیوں کے دلدلی تالابوں میں بے ستر ہراساں کھڑی ہیں روحیں
نہیں جانتی ہیں عورتیںکوئی سادہ سی سطر
ریستورانوں کے کونوں میں سہمی ہوئیکتنی شاموں کا جادو یہاں سطر در سطر محبوس ہے
ایک سطر بار بار پڑھتیںآئی لو یو
سرہانے رکھے ہوئے تازہ روز نامے کیہر ایک سطر بڑے غور سے پڑھی لیکن
جانے کب بے ستر ہوئیکس نے شرم گاہ کی لاج رکھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books