aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सिखाता"
مرے ہندو مسلماں سب مجھے سر پر بٹھاتے تھےانہی کے فیض سے معنی مجھے معنی سکھاتے تھے
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
جس گھڑی نادان بچوں کو سکھاتا ہے وہ علمچوم لیتے ہیں فرشتے آ کے لب استاد کا
بناتا ہے یہی انسان کو کامل ترین انساںسکھاتا ہے یہی اخلاق و ایثار و روا داری
ایسے استاد سکھاتا ہے کہ جیسے ہم کویہی معلوم نہیں ہے کہ جو عالم تھے جو فاضل تھے ان انسانوں کا جرگہ سب سے
پھر آدمی کو امن سکھاتا ہے آدمیبھینسوں کے آگے بین بجاتا ہے آدمی
جو سکھاتا ہے مجھےسر اٹھا کر آسماں کی اور دیکھنا
جو مجھے سکھاتا ہے ساگر مرا دشمن ہےہاں' دور کہیں
مسلمانوں کے دل میں بھی ادب ہے ان حقائق کاسکھاتا ہے یہی سچائیاں اسلام ہندو کو
در بدر پھراتا ہےسو جتن سکھاتا ہے
کبھی ان کو سکھاتا بھیوو میرا گھر تھا میرا حق تھا اوس پر
کرم کرتا ہے وہ جس پراسے جینا سکھاتا ہے
سکھاتا ہے جو خود سری و شرارتوطن کو اب اس کی ضرورت نہیں ہے
جس سے ہر قوم کی تقدیر بنا کرتی ہےہمیں اخلاق کا وہ درس سکھاتا آیا
پھول سکھاتا ہے یہ جوہرؔخوش رہو تم بھی یوں ہی دن بھر
یہ راز ہائے تگ و دو کو فاش کرتا ہےیہ راہرو کو سکھاتا ہے جادہ پیمائی
مجھے زندہ رہنے کے ایسے قرینے سکھاتا ہےجن کے سرابوں میں اپنی حفاظت کی زنجیر پہنے
ہے راہ پیما کو سکھاتا ہے خرام ناز کاانداز لطف لذت پرکار رقص منضبط کی آہنی
عشق انساں کو سکھاتا ہے قوانین حیاتعقل بے چارگیٔ شوق کی اک زندہ دلیل
بہر عالم سلیقہ عزم و ہمت کا سکھاتا ہےبہر صورت جمال عظمت ہستی دکھاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books