aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुझाव"
تو نے ہی بتائی ہمیں ہر خواب کی تعبیرتونے ہی سجھائی غم دلگیر کی تسخیر
کون ہے یہ بھی سجھائی نہیں دیتا مجھ کوصرف سناٹے کی آواز چلی آتی ہے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارےتاریک ہوں راہیں تو یہی راہ سجھائیں
یہ بند جوڑا جو کھل کے بکھرے تو پھر کرن بھی سنور کے نکھرےتمہارا ملبوس اک سپیدی پہ دھاریوں سے سجھا رہا ہے
کوئی نہیں جو بات سجھائے کیسے ہوں سامانبھگون مجھ کو راہ دکھا دے مجھ کو دے دے گیان
شکار کی ناتواں نظر کو سجھا رہا ہےہر ایک شے سے مرا نشان عدم عیاں ہے
کوئی مجھ کو دور زمان و مکاں سے نکلنے کی صورت بتا دوکوئی یہ سجھا دو کہ حاصل ہے کیا ہستئ رائیگاں سے
کانوں میں کنڈلوں کی چمک ہے جڑاؤ سےرادھا لجائی جاتی ہے چنچل سبھاؤ سے
مجھ کو ہوا نے بات سجھائی عجیب سیبادل میں ایک شکل دکھائی عجیب سی
میں تم کو سوچتا بھی ہوںسجھائی کچھ نہیں دیتا
وہ ایسا جادو جگا رہا ہےگلابی بارش سنہرے سپنوں کے سارے مطلب وہ دھیرے دھیرے سجھا رہا ہے
رات کے آخری حصے کی سیاہی گہریہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دیتا پھر بھی
نہ جانے کیوں مجھے اک پلسجھائی کچھ نہیں دیتا
سیتا گیتا شبنم شاہیں میں ہے بھید نہ بھاؤچاروں کا ہے ایک چرتر اور سب کا ایک سبھاؤ
مجھے بتاؤ کہ میں کہاں ہوںمجھے سجھاؤ میں کون ہوں کیا ہوں اور کیوں ہوں
جیسے تجھ کو سوائے الفت کےاور کچھ بھی نہیں سجھائی دے
زندگی کے ان گھٹا ٹوپ اندھیروں میںجب ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دیتا تھا
غور سے دیکھیے کیا کیا نہ سجھائی دے گادر و دیوار پہ پیشانیاں زخم آلودہ
شاید سجھا گئی ہے مآل چمن کا رازکیا کہہ گئی ہے باغ سے باد خزاں نہ پوچھ
مگر اسے اپنے ہاتھ سجھائی نہیں دے رہےمحسوس کر سکتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books