aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुलूकों"
آپ شائستہ ہیں تو اپنے لیےکچھ سلوک اپنی قوم سے بھی کیے
وہ جو دو چار سبو کش تھے کہ جن کے دم سےگردش جام بھی تھی رونق مے خانہ بھی تھی
آ رہے ہیں یاد پیہم ساس نندوں کے سلوکپھٹ رہا ہے غم سے سینہ اٹھ رہی ہے دل میں ہوک
ہیں اک بھید کی بات کا گیت جس میں مسہری کے آغوش کی لرزشیں ہوںستونوں کے پیچھے سے آہستہ آہستہ رکتا ہوا اور جھجکتا ہوا چور سایہ یہی کہہ رہا
نغمہ نغمہ حریت کی گرم لےسالکو فیروز بختو آنے والے قافلو
یہ با اخلاق قوموں میں سرشتہ ہے اخوت کاسلوک غیر سے بھی آج خوش انجام ہے اردو
کہ جو سلوک بھی ہم پر روا ہوا اس میںنہ کوئی رمز نہاں ہے، نہ کوئی بوالعجبی
اور بھنور پل کے بے رنگ ستونوں سے ٹکراتے ہیںجن پر بوجھ ہے اس پل کا وہ شانے ٹوٹے جاتے ہیں
اس طرح علمی ستونوں پر اسے قائم کروزلزلہ کیسا ہی سخت آئے مگر جنبش نہ ہو
یہ سوچ کر کہ اگر سب سےایک جیسا سلوک کرتا رہا
الماری نے آہیں بھرنا چھوڑ دیاصندوقوں نے شکوہ کرنا چھوڑ دیا
خود غرضی کے صندوقوں کواک جھٹکا دے کر الٹا دے
یہ سوچتا ہے چلو قسمت آزما دیکھیںسلوک ہوتا ہے اوروں کے ساتھ کیا دیکھیں
صندوقوں میں بند کر کےچابی بزرگوں کے حوالے کر دی گئی
مری جاندشت سلوک میں
کھیلتا ہے جن کی لہروں پر سروروں کا جہاںجھومتا ہے جن سروروں میں شباب جاوداں
گلی میں لے جائی جانے والی عورتوں کے ساتھکیا سلوک کیا گیا
اور یخ بستہ گہری دراڑیںاور مرمر کے بھاری ستونوں سے لپٹی ہوئی لڑکیاں ہیں
میں اپنے زیر انتظامبارہ ستونوں کو آراستہ کروں
نگاہیں اٹھاؤں تو حد نظر تکازل اور ابد کے ستونوں پہ باریک سا ایک خیمہ تنا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books