aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हँसाने"
دلوں میں پیار جگانے کو عید آئی ہےہنسو کہ ہنسنے ہنسانے کو عید آئی ہے
ہم اسے ہنسانے کی کوشش میں باہر نکلتےتو بارش اور تیز ہو جاتی
وہ دن گئے خوش رہنے کو جب بھولے ہوئے تھےہنسنے کے دن آئے ہیں ہنسانے کے دن آئے
امی ہم کو عیدی دوعید ہنسانے والی ہے
شوق تھا ہنسنے ہنسانے کا ترے آگے مجھےبھا گئی رونے رلانے کی ادا تیرے بعد
میں اس کے لیے کیسے آنسو بہاؤںسبھی کو ہنسانے کی تھی جس کی حسرت
ہنسانے کے لیے سب کوتیرے جبڑوں میں سر دینے سے پہلے بھاگ جاتا تھا
بارہ من کی دھوبن لایاجتنے روتے بچے تھے ان سب کو ہنسانے آیا
تیری آنکھوں میں تیرتی ہوئی گیلی شرارت کوہنسانے کے لئے
شب وصل کیوں ہیں رلانے کی باتیںکرو کچھ تو ہنسنے ہنسانے کی باتیں
کہیں پر تمہاری صدا اور کہیں پر تمہاری مہکمجھ پہ ہنسنے میں مصروف ہے
زندگی کے رستے میں بچھنے والے کانٹوں کوراہ سے ہٹانے میں
وہ سب ہنسنے لگتے ہیںپہلا مزدور کہتا ہے:
سوکھے ہوئے پتوں سے میرےہنسنے کی صدائیں آئیں گی
تمہارے حسن کے حق میں دلیلیں میری سن سن کرستارے ہنسنے لگتے تھے
میں تو ڈر جاتا ہوں لیکنکمرے کی دیواریں ہنسنے لگتی ہیں
جو ہنسنا ہنسانا ہوتا ہےرونے کو چھپانا ہوتا ہے
وہ بھی ہنسنے لگا، ہم دونوں یونہی ہنستے رہے!دیر تک ہنستے رہے!
ہر ایک مرد جواں مجرم رسن بہ گلوہر اک حسینۂ رعنا، کنیز حلقہ بگوش
تیرے ملنے کی خوشی درد بنی جاتی ہےہم کو ہنسنا ہے تو اوروں کو ہنسانا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books