aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हमला"
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہےسنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا
حملہ جب قوم آریا نے کیااور بجا ان کا ہند میں ڈنکا
غیر زعم اور خودی سے جو کرے گا حملہمیری امداد کو خود ذات خدا آئے گی
غنیم نور کا حملہ کہو اندھیروں پردیار درد میں آمد کہو مسیحا کی
لوگ کہتے ہیں یہ امن کی جنگ ہےامن کی جنگ میں حملہ آور
اس پر بلبلا کر حملہ کرنامیں بھی چاہتی ہوں۔۔۔ اسے ایسے ہی
جیسے میں اپنے سے باغی ہو گیا ہوںاپنے ہی اوپر میں حملہ کر رہا ہوں
کہ اسی پہ حملہ ہے رات کا
جب ایک حملۂ دل تم پہ ظلم کرتا تھاعظیم شہر کے مرکز میں اک اداس سا گھر
اب نازک نازک ذہنوں پر فولادی حملہ ہوگاشیشوں کے پیکر پگھلیں گے پتھریلی تنہائی میں
سوڈے کی بوتلوں سےایک دوسرے پر حملہ آور ہوں
ہے نبرد آزما مسلسلکبھی وہ ظالم پہ حملہ آور
فردوسی و خلدوں کی کتابیں ہیں ہراساںوہ قلعہ معنی تیرا حملہ ہے جوابی
میرا بچہ راہم جب اسکول سے لوٹامیں نے اس سے بستہ اپنے ہاتھ لے کر اس سے پوچھا
چہار جانب سے حملہ ور ہوں مصیبتیں جبرہ وفا میں جھجک نہ جانا
کسی نرم و نازک غزالہ پرتیز کر سکے حملۂ خوں ریز کر سکے
ٹیچر نے جو چھیڑی کہانیبچے ہمہ تن گوش ہوئے سب
لالچ میں رال اس کی گویا ٹپک رہی تھیجلدی سے اس نے حملہ پرچھائیں پر کیا جو
میں مرنے کے لیے پیدا نہیں ہوامجھ پر کسی قسم کا حملہ
جس طرح ہوں کھیتیوں پر حملہ آور ٹڈیاںیوں ہی اہل شہر کے حق میں ہیں لعنت ریلیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books