aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हल"
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہےجنگ کیا مسئلوں كا حل دے گی
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
ٹوکرا سر پر بغل میں پھاوڑا تیوری پہ بلسامنے بیلوں کی جوڑی دوش پر مضبوط ہل
یہیں ہر ایک کے بچپن نے تربیت پائییہیں ہر ایک کے جیون کا بال کانڈ کھلا
دل پہ پڑا آن کے جب کوئی دکھتیرے دلاسے سے ملا ہم کو سکھ
دیکھو کیا حال ہے دنیا کایہ کیا عالم ہے
عام لوگوں کی جہالت دور کرنے کے لیےحق تعالی نے بنایا ہے سبب استاد کا
کوئل کی سریلی تانوں پر تھم تھم کے پپیہا گاتا ہےحل ہو کے ہوا کی لہروں میں ساون کا مہینہ آتا ہے
یہ سچ ہے اب آزاد ہیں ہممٹی سے سگندھ یہ آتی ہے
آج اپنے کمرے میںکس قدر اکیلا ہوں
لیکن اے میری امیدوں کے حسیں تاج محلمیں تری بھوک کو لوری ہی سنا سکتی ہوں
خبر دن کے آنے کی میں لا رہی ہوںاجالا زمانہ میں پھیلا رہی ہوں
جہاں میں ہر طرف ہے علم ہی کی گرم بازاریزمیں سے آسماں تک بس اسی کا فیض ہے جاری
پورب دیس میں ڈگی باجی پھیلا سکھ کا حالدکھ کی آگنی کون بجھائے سوکھ گئے سب تال
راہ میں آیا کبھی میری ہمالہ بن کرجو کبھی عقدہ بنا ایسا کہ حل ہی نہ ہوا
یہ عناصر ایک مدت تک رہے گرم عملآخری تحریک عصمت سے ہوئے آپس میں حل
کیوں نہ مسئلے سارے اس طرح سے حل کر لیںسال نو کے ہر پل کو پیار کی غزل کر لیں
ٹرنک کالان کی سمسیاؤں کا حل ہے
حل کر دیا تھا جس نے معمہ شباب کاتجھ سے وہ فکر عقدہ کشا کون لے گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books