aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हसीन"
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
پانی کو چھو رہی ہو جھک جھک کے گل کی ٹہنیجیسے حسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو
حسین جلوہ ریز ہوںادائیں فتنہ خیز ہوں
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازوشگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
وہ شوق سادہ لوح کی حسین خامکاریاںنئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئے
تمہارے ساتھ کا موسم بڑا حسین رہاتمہارے بعد کا موسم بڑا بھیانک ہے
اے حسین و اجنبی عورت اسی کے ڈر سے میںہو رہا ہوں لمحہ لمحہ اور بھی تیرے قریب
اور اک حسین شام کومیں چل پڑا سلام کو
وہ جھوٹ ہی سہی کتنا حسین جھوٹ تھا وہجو مجھ سے چھین لیا عمر کے تقاضے نے
ہر واقعہ قریب تر آتا چلا گیاہر شے حسین تر نظر آتی چلی گئی
اب مری بے نور آنکھیںکیسے دیکھے کوئی حسین خواب
حسین دل کش جوان اردوزبان وہ دھل کے جس کو گنگا کے جل سے پاکیزگی ملی ہے
جب بھی چوم لیتا ہوں ان حسین آنکھوں کوسو چراغ اندھیرے میں جھلملانے لگتے ہیں
حسین دھوکہ ہے زندگی کامگر مقدر ہے آدمی کا
اوروں کے لیے تو جینا ہی خود اپنے لیے بھی جینا ہےجینے کی ہر طرح سے تمنا حسین ہے
وہ کتنے حسین بسیرے تھےجب دور غموں سے ڈیرے تھے
آب جو کے حسیں کناروں پرخواب آلود رہ گزاروں پر
یہ روپ سر سے قدم تک حسین جیسے گناہیہ عارضوں کی دمک یہ فسون چشم سیاہ
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books