aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हिन्द"
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساںسفال ہند سے مینا و جام پیدا کر
آشکار اس نے کیا جو زندگی کا راز تھاہند کو لیکن خیالی فلسفہ پر ناز تھا
حسرت ہی یہی ہےاے ہند کے راجا
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریںاکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں
گفتگو بند نہ ہوبات سے بات چلے
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
اٹھو ہند کے باغبانو اٹھواٹھو انقلابی جوانو اٹھو
حملہ جب قوم آریا نے کیااور بجا ان کا ہند میں ڈنکا
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
اپنا کچھ غم نہیں ہے پر یہ خیال آتا ہےمادر ہند پہ کب سے یہ زوال آتا ہے
زبان ہند ہے اردو تو ماتھے کی شکن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
سنایا ہند میں آ کر سرود ربانیپسند کی کبھی یوناں کی سرزمیں میں نے
ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازتناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد
تہذیب ہند کا نہیں چشمہ اگر ازلیہ موج رنگ رنگ پھر آئی کہاں سے ہے
وہی ستارے ہیں، مگر کہاں وہ ماہتاب ہندوہی ہے انجمن، مگر کہاں وہ صدر انجمن
مادر ہند کے چہرے پہ اداسی ہے وہیخنجر آزاد ہیں سینوں میں اترنے کے لیے
اور کر اک آہ سلگے ہند کی رسموں کا داماے جوانا مرگ بیوہ تجھ پہ کیفیؔ کا سلام
ہوں مسلمان اس میں یا ہندوبودھ مذہب ہو یا کہ ہو برہمو
بھیک میں وہ ہاتھ اٹھیں التجا کے واسطےجن کو قدرت نے بنایا ہو حنا کے واسطے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books