aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".boig"
یتیم آنسوؤں سے تکیہ بھیگ جاتا تھاکسی سے گھر میں نہ کہتا تھا اپنے دل کا بھید
ہنستے ہنستے رو پڑتی ہےاندر تک سے بھیگ چکی ہے
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںکہتی ہے جب وہ سن کر یہ بات بھیگ احمق
مگر یہ بھیگ کر کس بات گواہی بنتی ہےشرمساری کی آنچ کی
اور آنسوؤں سےچہرہ بھیگ رہا تھا
ان کے ہاتھ کا تکیہ بھیگ گیا ہےکتنی ظالم
پلک پلک رس رہی ہے یہ کائنات ساریہر ایک شے بھیگ بھیگ کر دیکھ کیسی بوجھل سی ہو گئی ہے
کھلی چھت پر تمہارے سنگ رہ کر بھیگ جانا بھیمجھے بارش سے کہنے دو
دیکھ کے غیر کے پہلو میں تجھے رقص کناںبھیگ جاتی ہے مری آنکھ سرشک غم سے
ہجر کے پر بھیگ جائیں اورہوا پانی میں مل جائے
کسی دن تیز بارش میںاگر ہم بھیگ جائیں تو
بھیگ کر بیمار پڑنا اور بستر میں پڑےچپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
آج نہلاؤں گی پیتم کو گلابی رنگ سےبھیگ جائیں گے تو دامن سے ہوا دوں گی انہیں
تو ایسی لہر آتی ہے کہ دنیا بھیگ جاتی ہےسلگتی دھڑکنیں پلکوں سے چھن چھن کر برستی ہیں
راز کیا چاند نے تاروں سے کہارات کا پچھلا پہر بھیگ گیا
اس برکھا کے امرت رس سےبھیگ چکی میں بھیگ چکی میں
میگھ رس میں بھیگ کرہانپتی کھڑی کھڑی
میری چادر کے پلو بھیگ گئےجن کو سکھانے کے لئے
سارا عالم بھیگ رہا تھا بارش میںاپنے اپنے ظرف میں، اپنی خواہش میں
رات کچھ بھیگ چلی اور جماہی آئیجھلملاتی ہوئی شمعوں کی ضیا کانپ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books