aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".cqrb"
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
ایک جھجک سی ساتھ رہی کیوںقرب کی ساعت حیراں میں
تفریق حسن و عشق کا جھگڑا نہیں رہاتمئیز قرب و بعد مٹاتی چلی گئی
قرب چشم و گوش سے ہم کون سی الجھن کو سلجھاتے رہے!کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
سالیاں کہنے لگیں قرب و قریں ہے کوئیسالے یہ بولے کہ مردود و لعیں ہے کوئی
ایک کو ہے تشنگیٔ قرب حقجس نے کیا دل سے جگر تک ہے شق
محبت قرب کی خواہش پہ آئے تو سمجھ لیناہوس نے سر اٹھایا ہے
روح جو اظہار ہی سے زندہ و تابندہ ہےہے اسی اظہار سے حاصل مجھے قرب حیات
آقا کا غلاموں سے یہ ہے قرب کا ہنگامدل ہوتے ہیں سرشار فنا ہوتے ہیں آلام
روح کو لذت تمہارے قرب میںاور آنکھوں میں تیرا منظر رہا
نماز کو جو جاؤ گےخدا کا قرب پاؤ گے
نصیب ہو گیا کس کس کو قرب سلطانیمزاج کس کا یہاں تک قلندرانہ رہا
دود دود ساایک قرب کے درمیاں
رات کو جب بھی آنکھ کھلی ہےمجھ کو یوں محسوس ہوا ہے
مرے قرب و جوار دیدہ و دل سے گزرتی تھیںمگر میں نے
میں قرب جاں کی لطافتوں سے بہک رہی ہوںیہ چاہتوں کی حسین بارش کا معجزہ ہے
قرب کے احساس سے نا آشنا بیٹھے ہوئے ہیںاب کسی کو اجنبی ہونا برا لگتا نہیں ہے
روح لبوں تک آ کر سوچے کیسے چھوڑوں قریۂ جاںیوسف قصر شہی میں بھی کب بھولا کنعاں کی گلیاں
دل کے فاصلے کبھی نہ مٹ سکےانتہائے قرب سے بھی کیا
تميز حاکم و محکوم مٹ نہيں سکتيمجال کيا کہ گداگر ہو شاہ کا ہمدوش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books