aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dakj"
جس کی بیٹی کو ڈاکو اٹھا لے گئےہاتھ بھر کھیت سے ایک انگشت پٹوار نے کاٹ لی ہے
کیا شکر مصری قند گری کیا سانبھر میٹھا کھاری ہےکیا داکھ منقےٰ سونٹھ مرچ کیا کیسر لونگ سپاری ہے
یاں دھن دولت کا انت نہیںہوں گھات میں ڈاکو لاکھ مگر
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کیکہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں
میں کیا لکھوں کہ جو میرا تمہارا رشتہ ہےوہ عاشقی کی زباں میں کہیں بھی درج نہیں
عشق کا نام فقط آہ و فغاں تھا پہلےڈاک خانے میں یہ آرام کہاں تھا پہلے
کہیں ہوتے ہیں مدرسے جاریدخل اور خرج جن کے ہیں بھاری
وہ اگر ٹھگ ہے تو یہ ڈاکو ہے وہ بٹ مار ہےآج ہر گردن میں کالی جیت کا اک ہار ہے
ان کا حد سے بڑھا منافع کچھ ہی کم ہے ڈاکے سےبرسو رام دھڑاکے سے
کل رات مرا بیٹا مرے گھرچہرے پہ منڈھے خاکی کپڑا
میں تمہیں ایک خط لکھوں گامگر اسے ڈاک میں نہیں ڈالوں گا
ڈاک سے آیا مہر لگاایک پرانا سا تیرا چٹھی کا لفافہ یاد آیا
تو یہ جان سکتاجہاں تو کھڑا تھا وہاں ایک اک درز سے
یہ تمناؤں کا بے پایاں الاؤ گر نہ ہواس لق و دق میں نکل آئیں کہیں سے بھیڑیے
کس کی آغوش کی ٹھنڈک پہ ڈاکا ڈالا ہےکس کی بانہوں سے تو شبنم کو اٹھا لائی ہے
ڈاکو سے ٹکرائےجو بھی چابی لائے
یہ کرنیں درج کرتی ہیںہر اک دھرتی پہ ہونے کا نیا دستور
اپنے ہی گھر میں بے دخل،بے قدری کے سخی حسن میں دفن رہیں
کھڑکی کی درز سےاسے جھانکتی ہے
جو درج ہے ذہن پراسے مٹا ڈالوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books