aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fng"
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
اسی فضا میں بڑھائی تھی پینگ بچپن کیانہی نظاروں میں ساون کے گیت گائے تھے
رات پینگ لیتی ہےچاندنی کے جھولے میں
انسانیت کی پینگ محبت بڑھائے ہےموسم ہر اک امید کو جھولا جھلائے ہے
لہو میں غرق ہیں اور شش جہات کا آہنگزمیں کی پینگ طلوع نجوم و شمس و قمر
پینگ بڑھنے لگی آنچل کو گھٹا کے چھونےباغ میں سکھیوں نے اس طرح جھلایا جھولا
سردی بھی نہیں گرمی بھی نہیںہیں معتدل اتنے پھاگ کے دن
جسم کے بھیتر در آتی ہےصحن کا شیشم پینگ کے موسم سے پہلے مرجھا جاتا ہے
بارش کی بوندیں گرتیں پیڑوں پہ رم جھم رم جھمبرگد کی داڑھی کو پکڑے بچے پینگ بڑھاتے
پینگ سی لے کے پری چہرہ منڈیروں کی جبیں پر امڈےدھند کی ملگجی آغوش میں خوابیدہ مکانوں کی چھتوں نے اپنی
فوگ لائٹ کی پیلی روشنی میںلمحہ داڑھی کھجا رہا ہے
کس نے کہا کہ جائیے کس نے کہا کہ آئیےکس نے کہا کہ دل سے پینگ شام و سحر بڑھائیے
پینگ بڑھائیں ہو جی ہوگانا گائیں نا رے نا
سات رنگی پینگ کااحسان لوٹانا ہے
اک گیت لہو میں پھیل گیامیں اس کو پینگ بنا لیتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books