aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".itr"
ہوائیں عطر بیز ہوںتو شوق کیوں نہ تیز ہوں
اور وہ آئینہ مرے ہاتھ میں ہےاس میں کچھ بھی نظر آتا نہیں
آتی ہے ایک لہر سی چہروں پر آہ کیآنکھوں میں چھوٹ جاتی ہیں نبضیں نگاہ کی
وہ باغ میں میرا منتظر تھااور چاند طلوع ہو رہا تھا
جب ماہ اگھن کا ڈھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیاور ہنس ہنس پوس سنبھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
کھنچا آتا ہوں میں بھی ساتھ تیرےعجب سا جسم میرا ہو گیا ہے
ترانے گونج اٹھے ہیں فضا میں شادیانوں کےہوا ہے عطر آگیں ذرہ ذرہ مسکراتا ہے
پرندے ازل اور ابد کے مہ و سال میں بال افشاں!خدا حشر میں ہو مددگار میرا
اوڑھ لوں اس کو بچھا لوںاور اس میں دفن ہو جاؤں
تو اور رنگ غازہ و گلگونہ و شہابسوچا بھی کس کے خون کی بنتی ہیں سرخیاں
ماسکو، پیرس اور لندن میںدیکھے میں نے تین شرابی
مسلمانوں کے سر پر جب مہ شوال آتا ہےتو ان کی اقتصادیات میں بھونچال آتا ہے
زمزمے کا عطر کیف نغمہ لے کی پختگیشورش مے ،لغزش مے نوش، جوش بے خودی
اور ہسپتالوں کے گیٹ کے پاسشب گئے جو کھڑے ہوئے ہیں
اس کی باتوں میں شہد جیسی مٹھاساس کی سانسوں میں عطر کی مہکار
واقعی عطر بیز ہے خوشبوعشرت موج خیز ہے خوشبو
شکر سب خاص و عام کرنے لگےاور باہم سلام کرنے لگے
کسی عطر کی پھوار چھڑکیںچراغوں کی رنگین لو میں
میں آفتاب پی گیا ہوںسانس اور بڑھ گئی ہے
ڈیوڑھیوں پر شادیانے عیش کے بجنے لگےاور رنگیں قمقموں سے بام و در سجنے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books