aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".keht"
کہ دور دور کے ملکوں میں قحط بو جائیںبہت دنوں سے جوانی کے خواب ویراں ہیں
زلزلے ہیں بجلیاں ہیں قحط ہیں آلام ہیںکیسی کیسی دختران مادر ایام ہیں
کس گھڑی کون سے موسم میں یہاںخون کا قحط پڑا
مگر ایسے ایسے غنی بھی تھےاسی قحط زار دمشق میں
مصر میں قحط جب پڑا آ کراور ہوئی قوم بھوک سے مضطر
ٹانگ پر ٹانگ رکھے روز کا اخبار پڑھواس جگہ قحط گرا
کوئے جفا میں قحط خریدار دیکھناہم آ گئے تو گرمئ بازار دیکھنا
وہ کہتے تھے کیوں قحط وفاکا ناحق چرچا کرتے ہو
بنگال کی میں شام و سحر دیکھ رہا ہوںہر چند کہ ہوں دور مگر دیکھ رہا ہوں
نہ قحط عیش و مسرت نہ، غم کی ارزانیکنار رحمت حق میں اسے سلاتی ہے
بھوک اور قحط کے طوفان بڑھے آتے ہیںبول اے عصمت و عفت کے جنازوں کی قطار
تھی قحط سے پائمال خلقتاس مینہ سے ہوئی نہال خلقت
کہہ دیتا ہوںایسا کچھ بھی اگر ہوا تو
میرا اجڑا ہوا چہرہ مری پتھر آنکھیںقحط افسانہ نہیں اور یہ بے ابر فلک
حب وطن کی جنس کا ہے قحط سال کیوںحیراں ہوں آج کل ہے پڑا اس کا کال کیوں
رحمتوں سے جوش میں آنے کی خواہش کیا کریںخود سراپا قحط ہیں امید بارش کیا کریں
کال اور قحط کی سیجوں کو سجاتی نہیں میںخون مزدور کا گلیوں میں بہاتی نہیں میں
قحط کا سایہبھوک کی آندھی
پھسڈی کہہ کے مجھ کو چھیڑنے والوہراؤ اب مجھے
قحط ایسا تھا کہ برپا نہ ہوئی مجلس عشقحبس ایسا تھا کہ تحقیق کا پرچم نہ کھلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books