aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kemt"
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کےزیست فاقوں سے تلملاتی ہے
کشید ابر بہاری خیمہ اندر وادی و صحراصدائے آبشاراں از فراز کوہسار آمد
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
جس کی بیٹی کو ڈاکو اٹھا لے گئےہاتھ بھر کھیت سے ایک انگشت پٹوار نے کاٹ لی ہے
یہ کھیت جاگ پڑے اٹھ کھڑی ہوئیں فصلیںاب اس جگہ کوئی کیاری نہ بیچی جائے گی
یہ حسیں کھیت پھٹا پڑتا ہے جوبن جن کا!کس لیے ان میں فقط بھوک اگا کرتی ہے
جب شباب پر آ کرکھیت لہلہاتا ہے
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
شہر سے دور کسی گاؤں میں رہ جانے کاکھیت کھلیانوں میں باغوں میں کہیں گانے کا
کہ جیسے بستر کم خواب ہو دیبا و مخمل ہومجھے اقرار ہے یہ خیمۂ افلاک کا سایہ
اور اس کی ہوائیں کیسی ہیںوہ کھیت وہ جنگل وہ چڑیاں
سوکھے کھیت کی کونپل مانگےاک گھنگھور بدریا کالی
دھوپ کے جھلسے ہوئے رخ پر مشقت کے نشاںکھیت سے پھیرے ہوئے منہ گھر کی جانب ہے رواں
جہاں چیونٹیاں ہوئیں خیمہ زنیہاں جگنوؤں کے مکان تھے
میرے ہنر میں صرف ہوئی ہے تری نظرخیمہ ہے میرے نام کا بالائے بحر و بر
تیری عمر رفتہ کی اک آن ہے عہد کہنوادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زن
گھوڑے جب کھیت سے بچھڑتے ہیںجان کے لالے ان کے پڑتے ہیں
اس دیدۂ تر کا کیا ہوگا اس ذوق نظر کا کیا ہوگاجب شعر کے خیمے راکھ ہوئے نغموں کی طنابیں ٹوٹ گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books