aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".lae"
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
یہ کڑواہٹ کی باتیں ہیں مٹھاس ان کی نہ پوچھو تمنم لب کو ترستی ہیں سو پیاس ان کی نہ پوچھو تم
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
پچھلے سالوں کی فصلوں کا گڑ لائے تھے
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو توسکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
مجھ کو خبر نہیں تھی آیا ہوں میں کہاں سےماں باپ اس زمیں پر لائے تھے آسماں سے
اب کون ان شکستہ مزاروں کی بات لائےماضی پہ اپنے حال کو ترجیح کیوں نہ دوں
یہ غم تو وہ خوش مآل غم ہےجو کوہ سے جوئے شیر لائے
سب بھیگتے ہیں گھر گھر لے ماہ تا بماہییہ رنگ کون رنگے تیرے سوا الٰہی
وہ لاہور سے آئے تھےچیزیں ویزیں لائے تھے
باغ انسانی میں چلنے ہی پہ ہے باد خزاںآدمیت لے رہی ہے ہچکیوں پر ہچکیاں
پہلے ناؤں گنیش کا، لیجئے سیس نوائےجا سے کارج سدھ ہوں، سدا مہورت لائے
اس بازار میں گو ہر مال بکاؤ ہےکوئی خرید کے لائے ذرا تسکین اس کی
کھولو سوڈا لاؤ گلاسدو آنے کے سیخ کباب
دونوں اک دن شہر میں آئےشہر سے اک اک گڑیا لائے
جو میرے سامنے لائےمگر اب تھک گیا ہوں
کس جہاں سے لائے ہویہ جمال و رعنائی
مرے افق پہ چمکتے ہوئے ستارے کیہر اک کرن کو مرے پاس لائے جاتا تھا
اس طرح بھی تم اگر لائے نہ ابرو پر شکنسر تمہارے پاؤں پر آخر جھکایا جائے گا
جون بارش کی لائے خبر دوستوہے فلک کی طرف ہر نظر دوستو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books