aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".osr"
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
درد و غم حیات کا درماں چلا گیاوہ خضر عصر و عیسیٔ دوراں چلا گیا
تو بھی کچھ پریشاں ہےتو بھی سوچتی ہوگی
جسم اور علم طرفہ طاقت ہےیہی انسان کی نبوت ہے
چھیڑتی ہی رہتی ہیںاس خیال قربت کو
خود کو دل تھام کے مرغان گرفتار کہورات کو اس کے تبسم سے لپٹ کر سو جاؤ
پرانے ذہن کی راکھ اور نئے دلوں کی امنگنہ دیکھ ایسی نگاہوں سے میرے خالی ہاتھ
یہ لفظ سقراط لفظ عیسیٰمیں ان کا خالق یہ میرے خالق
میل دانتوں پر نہ ناخن میں کہیںاور کپڑوں پر کہیں دھبہ نہیں
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئياس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
جس کی نوائے دلستاں زخمۂ ساز شوق تھیکوئی بتاؤ اس بت غنچہ دہن کو کیا ہوا
شرابیں اور مشکیزہ سحر کاابھی ہے جسم پاکیزہ گجر کا
اے شہید جلوۂ معنی فقیر بے نیازاس طرح کس نے کہی ہے داستان سوز و ساز
بیچ عصر و مغرب کےجیسے کھویا کھویا ہو
اس طرح آج پھر آباد ہے ویرانۂ دلکہ ہے لبریز مئے شوق سے پیمانۂ دل
لہو میں غرق ہیں اور شش جہات کا آہنگزمیں کی پینگ طلوع نجوم و شمس و قمر
اس سے بہتر ہے کہبیگانہ بنا لیں خود کو
عطر کی روح میں بسی عصر کے روپ میں رچیپھوٹتی پو عظیم ہے یہ تگ و دو عظیم ہے
عصر میں تم کو نیند آتی ہےعشا میں تم غائب رہتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books