aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".pell"
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
(لبیب کون ہے؟ تمام رات جس کا ذکرتیرے لب پہ تھا
پھر وہی سانسوں کی دھکم پیل ہوگی ریل میںہر کوئی جاتا ہوا محسوس ہوگا جیل میں
پھر لیڈروں کی ہوگی اکھاڑوں میں ریل پیلووٹوں کی ہر دکان پہ ہوگی گرانڈ سیل
شریفوں کی اور شہریاروں کی دنیاکہیں ریل پیل اور کہیں تنگ دستی
بے صدا سمندر تھاسر پہ آسماں تم تھے
دوسری کا قصد کرناحاجیوں کی دھینگا مشتی لپا ڈگی ریل پیل
نہ تال ہو، نہ میل ہوکشیدگی کے نام پر گھٹن کی ریل پیل ہو
ادھر ڈکیت سنبھالے تھے گن اڑائی ہوئیادھر وہ پیل رہا تھا غزل چرائی ہوئی
واں لڑکے ڈنڈ پیل رہے تھےگیند سے بھی کچھ کھیل رہے تھے
کھلے ہوئے ہیں بازارپیڑ جھوم رہے ہیں ہوا کے ہاتھوں
اسٹیشن پر آئی ریلہونے لگی اب دھکم پیل
کانٹوں کی لن ترانیاںریتوں کی ریل پیل
ان گنت روحوں کی دھکم پیل تھیتب بھی وہی جھوٹی کہانی تھی
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books