aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".pese"
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
اس راہ میں جو سب پہ گزرتی ہے وہ گزریتنہا پس زنداں کبھی رسوا سر بازار
اسے واسطہ کیا کم و بیش سےنشیب و فراز و پس و پیش سے
نہیں کوئی مری منزل پہ ہے سفر درپیشہے گرد گرد عبث مجھ کو در بہ در پیش
میری امید اگر مٹ گئی تو مٹنے دوامید کیا ہے بس اک پیش و پس ہے کچھ بھی نہیں
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصۂ محشر میں ہےپیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
اتار دے جو کنارے پہ ہم کو کشتیٔ وہمتو گرد و پیش کو گرداب ہی سمجھتے ہیں
ختم ہو جائے گا لیکن امتحاں کا دور بھیہیں پس نہ پردۂ گردوں ابھی دور اور بھی
جی میں کہتا ہوں کہ ہاں،رقص گاہ میں زندگی کے جھانکنے سے پیشتر
تھیں پیش نظر کل تو فرشتوں کی ادائیںآئینۂ ایام میں آج اپنی ادا دیکھ!
نظر اٹھائی مگر ایسی بے یقینی سےکہ جس طرح کوئی پیش نظر ملے نہ ملے
پس سکون شجر کوئی دل دھڑکتا تھامیں دیکھتا تھا اسے ہستیٔ بشر کی طرح
پیشتر اس کے کہ ہم پھر سے مخالف سمت کوبے خدا حافظ کہے چل دیں جھکا کر گردنیں
قصر گیتی میں امنڈ آیا ہے طوفان حیاتموت لرزاں ہے پس پردۂ در آج کی رات
گرد و پیش اور ماحول کو بھول کرگالیاں دیں ہنسیں ہاتھاپائی کریں
مایوس نہ پھر جائے، ہاں پاس وفا رکھنادروازہ کھلا رکھنا
زور چلتا نہیں غریبوں کاپیش آیا لکھا نصیبوں کا
سرنگوں بیٹھا ہے چپ چاپ نہ جانے کب سےاس طرح ہے کہ پس پردہ کوئی ساحر ہے
صبح ہونے ہی کو ہے اے دل بے تاب ٹھہرابھی زنجیر چھنکتی ہے پس پردۂ ساز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books