aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".qlor"
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
تاریخ جانتی ہے زمانہ گواہ ہےکچھ کور باطنوں کی نظر تنگ ہی سہی
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
ہے چور نگر یاں مفلس کیگر جان بچی تو آن گئی
بات اس گلے کی ہےجو لہو کی خلوت میں چور بن کے آتا ہے
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
ہم بھی قاتل تم بھی چورختم ہوا دونوں کا جشن
ڈر سے لرزاں ہوں کہیں ایسا نہ ہورقص گہ کے چور دروازے سے آ کر زندگی
کہتا ہے کوئی جوتی نہ لیوے کہیں چرانٹ کھٹ اچکا چور دغاباز گٹھ کٹا
ہیں ملے تم کو چشم و گوش اگرلو جو لی جائے کور و کر کی خبر
لہو تھوکتی عورت دھات نہیںچوڑیوں کی چور نہیں
اہل حق روشن نظر ہیں اہل باطن کور ہیںیہ تو ہیں اقوال ان قوموں کے جو کمزور ہیں
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
کہ جھیل میں اک عمود کا چور چھپ کے بیٹھا ہےاس کے گیسو افق کی چھت سے لٹک رہے ہیں
چور بازاروں میں بد شکل چڑیلوں کی طرحقیمتیں کالی دکانوں پہ کھڑی رہتی ہیں
یہ جو تیتر اور چکور ہیں وہی پکڑیں ان کو جو چور ہیںمیں چکور اکور کا کیا کروں مری فاختہ کوئی اور ہے
دھیا چھونے سے پہلے ہیوقت نے چور کہا اور آنکھیں کھول کے مجھ کو پکڑ لیا!!
محفل سے جو اٹھ کر جائے کہلائے وہ بوراپنی مسجد کی تعریفیں باقی جوتے چور
میں نے چور کہا چوروں کو کھل کے سر محفلدیکھ اے مستقبل
جواریا چور دغاباز خراباتی ہےماہ سے ماہی تلک چیونٹی ہے یا ہاتھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books