aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rfo"
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
تم مرے پاس رہومرے قاتل، مرے دل دار مرے پاس رہو
مرا تو کچھ بھی نہیں ہے میں رو کے جی لوں گامگر خدا کے لیے تم اسیر غم نہ رہو
القصہ مآل غم الفت پہ ہنسو تمیا اشک بہاتی رہو فریاد کرو تم
اس سے آگے تو تم پہ ہے تم اپنی منزل پہ پہنچو یا پھر راستوں میں رہواس سے پہلے کہ تم اپنے محبوب کو وینٹیلیٹر پہ دیکھو
بس یوں ہی بیٹھے رہوہاتھ میں ہاتھ لیے
سب کہ سنتے رہوپیار کرتے رہو
بہتر تو یہی ہے چپ ہی رہولیکن پھر سوچ یہ آتی ہے
سلامت تم رہوبھگوان سے بنتی ہماری ہے
نہ لکھا کرو مجھے ورق پر، کسی فرش پر،نہ اداس ہو، نہ ہی خوش رہو
اسیران قفس سے کاش یہ صیاد کہہ دیتارہو آزاد ہو کر ہم تمہیں آزاد کرتے ہیں
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
بس یونہی جیتے رہوکچھ نہ کہو
جو محتاج مانگے تو دو تم ادھاررہو واپسی کے نہ امیدوار
دل پیت کی آگ میں جلتا ہے ہاں جلتا رہے اسے جلنے دواس آگ سے لوگو دور رہو ٹھنڈی نہ کرو پنکھا نہ جھلو
اور اندوہ تأسف خوشی آلام نشاطخود کو سو ناموں سے بہلاتے رہو چلتے رہو
مرے عزیزو مرے دوستو گواہ رہوبرہ کی رات کٹی آمد سحر نہ ہوئی
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
اے آفتاب روح و روان جہاں ہے توشیرازہ بند دفتر کون و مکاں ہے تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books