aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".sui"
جو ملک سوئی کی خاطر تھا اوروں کا محتاجہزاروں چیزیں وہ دنیا کو دے رہا ہے آج
روح کا ہاتھچھلنی ہوا سوئی کی نوک سے
سن کے خرگوش نے یہ تلخ جوابکہا کچھوے سے یوں زروئے عتاب
بہت بڑی قوم کا یہ کرتب ہےقوم سوئی بنانا اپنے لیے جو تو جانتی نہیں ہے
کسی کے بھی پیچھے سے سوئی چبھو دییہ روپیہ اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
یوں ہی بڑھتے بڑھتے ترقی ہوئیجو نیزہ ہے اب تھا وہ پہلے سوئی
تم اپنے کمرے میں گہری تنہائیوں میں گم تھےگھڑی کی ٹک ٹک جو سوئی کو ٹیکتے گزرتی
جس میں تمہاری یادایک سوئی کی طرح اٹکی ہوئی ہے
اڑتے سنہری آنچلوں میںموتیوں کی سی لڑی
امید کی اک ننھی سی کرن مایوسی پر چھا جاتی ہےاور اس کی ضو میں ایک نئی دنیا بازو پھیلاتی ہے
سکھ عجیب ہوتے ہیں
اک ان چاہی ہمراہی کی سولی لے کربوجھل بوجھل پاؤں دھرتے جائیں چلتے جائیں
کلام کر چکی ہےاس نے مجھے بٹن ٹانکنے والی معمولی سوئی سے چھید کے
کسی گھڑیال کی ٹوٹی ہوئی سوئیاک عذاب لمحے میں مرتعش ہے
روشنی کی ایک ننھی سی لکیرمیرے کمرے کے اندھیرے کا بدن
اور جیسے کسی نے میرا ہاتھ پکڑ کر پیچھے کھینچ لیاسوئی کی اک نوک چبھی اور ٹوٹ گئی
جب عقاب اونچی اڑان پر ہوتو اس کی آنکھ میں کوئی سوئی چبھوئی نہیں جا سکتی
اور دیوار پہ ساعت گنتیسوئی سوئی گھڑی کی سوئی
گھڑی کی سوئی گھما سکو توصدی کی
اس کی ایک سوئی کو توڑ دیاگھڑی بھی ضدی قسم کی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books