aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".tsap"
میں جب بھیزندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر
وہ غم جو اس رات کا ثمر ہےکچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
پر اسے کیا ناسور سے نسبتتپ وہی دق کی شکل ہے لیکن
اب بھی کھیت گندم کےتیز دھوپ میں تپ کر
گرمی سے تڑپ رہے تھے جان داراور دھوپ میں تپ رہے تھے کہسار
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
سانس تپ چکےاور مٹی مجھے بلا رہی ہے
قوم کے درد سے ہوں سوز وفا کی تصویرمیری رگ رگ سے ہے پیدا تپ غم کی تاثیر
جب ابھرتا ہے افق سے زندگی کا آفتابجب نکھرتا ہے لہو کی آگ میں تپ کر شباب
چڑھ جائے گی تپ صحراؤں کواٹھے گی امڈ کر لال آندھی
سراپا بگوش بنیدکھ کی بھٹی میں تپ کے نکھر رہی ہے ابھی
طوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائےالو جب مردنگ بجائے کوا شور مچائے
تن مشینوں کی تھاپ پر تھرکےدل کتابوں کی تال پر ناچا
میرے بدن سے آگ دور ہوئیتو میں نے اپنے گناہ تاپ لیے
مینہ برسے گا ٹپ ٹپ ٹپساز بجے گا ٹپ ٹپ ٹپ
کی آگ سے جسمکچھ اس طرح تپ رہا ہے
دھوپ سے تپ کے مٹی کا گیلا بدن جاگ اٹھا تن گیا
تپ دق کا نیا ٹیکا گڑنت ہےنمک بالکل نہیں پھیکا گڑنت ہے
کہیں ڈھول کی تھاپ پر رقص مرگ مسلسلکہیں دلدلوں میں اترتے ہوئے جسم جیسے
جپ تپ میں عمر اپنی میں نے بسر کی اکثربن بن کے پیر راہب جا خانقاہ بسائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books