تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".tud"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ".tud"
نظم
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
جی میں آتا ہے کہ اب عہد وفا بھی توڑ دوں
ان کو پا سکتا ہوں میں یہ آسرا بھی توڑ دوں