aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".zjm"
ہماری اصطلاحوں سے زباں نا آشنا ہوگیلغات مغربی بازار کی بھاشا سے ضم ہوں گے
سبھی رہروان رہ عدممگر اپنے زعم میں ہست تھے
فنا میں حزن دیدہ زندگی ضم ہوتی جاتی ہےتھکی نبضوں کی خستہ ضرب مدھم ہوتی جاتی ہے
پھر کف آلودہ زبانیں مدح و ذم کی قمچیاںمیرے ذہن و گوش کے زخموں پہ برسانے لگیں
ہر طرف کوچۂ دل دار میں ضم کتے ہیںظلم کوئی بھی ہو ارباب ستم کتے ہیں
تم یوں ہی ضد میں ہوئے خاک در مے خانہمجھ کو یہ زعم کہ میں نے تمہیں ٹوکا کب تھا
ایک دوسرے کو چھو نہیں سکتےآب زم زم یا گنگا جل
نفرت ضم ہو جاتی ہے اک سناٹا رہ جاتا ہےسناٹا تخلیق زمیں کے بعد جو ہر سو طاری تھا
اس کو کہتے ہیں کتے کی موتآب زم زم
اس چاند کی آغوش میںضم ہونا چاہتی تھی وہ
اک ادائے خاص سے اکڑے ہوئے بیٹھیں گے سبجو بھی شاعر ہے بزعم خود بڑا فن کار ہے
آب زم زم کے چشمے اور پٹرول کے کنویں میںتمیز کرنا بھول جائیں
وہ تم میں ضم ہوئی ہے جوتمہیں میں رہنا چاہتی ہے
ساری پیاسیں بجھیںآب زم زم کچھ ایسا پلا دے اسے
فقط یہ زعم تھا اور بسمیں بالکل پہلے جیسی ہوں
بزعم خویش اپنے دور کے سقراط ثانی ہیںمقدس لوگ ہیں احمد رضا خاںؔ کی نشانی ہیں
ہیں بزعم خود محقق آپ ہندوستان کےآپ نے نقطے گنے ہیں میرؔ کے دیوان کے
محبت میں کوئی آلودگی ضم ہو نہیں سکتییہ وہ قوت ہے جو شیطان سے بھی ڈر نہیں سکتی
اس کے اجزا میں تشبیب ہے اور گریزمدح و ذم مدعا اور دعا نغمہ ریز
اک اکائی تھا وہاور اک دن خود اپنی اکائی میں ضم ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books