aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Duubte"
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
مرے کان میں یہ نوائے حزیں یوں تھی جیسےکسی ڈوبتے شخص کو زیر گرداب کوئی پکارے!
ڈوبتے دل نے کناروں کی تمنا کی تھیمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
دل کی دھڑکن ہے ڈوبنے کے قریبسانس ہر لحظہ پیچ و تاب میں ہے
ڈوبتے تیرتے مرجھاتے رہے کھلتے رہےرات اور صبح بہت دیر گلے ملتے رہے
بوڑھے سراپے ہیابھرتے ڈوبتے اور جھلملاتے ہیں
ڈوبتے دیکھا ہے جن آنکھوں میں مے خانہ بھیپیاس ان آنکھوں کی بجھے یا نہ بجھے کیا معلوم
دم بہ دم ڈوبتے سیارے کواپنے مرکز سے صدا بھی نہ ملی
سمندر کی آغوش میںڈوبتے سورج کے منظر کا پیلا پن
ڈوبتے ہوئے سورج کی طرفوو سفید لکیریں اب پھیل رہی ہے
ڈوبتے ہوئے جہاز میں بھاگنے والےآخری چوہے کو بھی تو
اک ڈوبتے ہوئے نے کسی کو بچا لیااک تیرہ زندگی نے کسی کو نگاہ دی
جو کبھی تیرے ہیں اور کبھی ڈوبتے ہیںمیرے ماضی کا یہ روزن مجھے دکھلاتا ہے ہر سو غنچے
میرے ذرے ذرے سے تمہیں نوچ رہا ہےاور اداسی ڈوبتے سورج کی آخری کرن بن کر
الٰہی ڈوبتے دل کو ذرا سہارا دےمرے چراغ کی لو آج کتنی مدھم ہے
سورج کے ساتھڈوبتے
ڈوبتے دل نے دعا مانگی کی کچھ اور جیےیک بیک آندھیاں اٹھنے لگیں ہر جانب سے
پھر پل کے پاس سے جب تم گزرتے ہوئےڈوبتے سورج کو ایک نظر دیکھتے ہو
ڈوبتے اور ابھرتے ہوئےنغموں کی صدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books