aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gairat-e-ishq"
غیرت عشق کہ کل مال تجارت میں نہ تھیآج دیکھو کہ ہیں انبار کے انبار لگے
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
غیرت باغ ارم ہیں کھیتیاں ہر گاؤں میںخلد کا آرام ہے پیڑوں کی ٹھنڈی چھاؤں میں
غریب لوگ با وفاامین غیرت و حیا
تھا خس و خاشاک دہلی غیرت صد لالہ زاررشک صد گلزار تھا ایک ایک خار لکھنؤ
نازش اصل و رنگ کے افسوںغیرت نام و ننگ کے افسوں
آماجگہ نور ہے کہسار ہمالہہے غیرت صد طور یہ بھارت کا شوالہ
اے فضائے گنگ اے نازک اداغیرت فردوس ہے تیری فضا
ہو یہ ویرانہ غیرت گل زارپھر سے آئے وطن میں تازہ بہار
کیا غیرت ارم ہے یہ بوستاں ہماراہے طائر طلائی ہندوستاں ہمارا
کیا اسیر شعاعوں کو برق مضطر کوبنا دی غیرت جنت یہ سرزمیں میں نے
جب بھی گائے گی کوئی غیرت ناہید غزلسب کو آئے گا نظر شعلۂ آواز میں تو
کوئی بتائے عظمت خاک وطن کہاں ہے ابکوئی بتائے غیرت اہل وطن کو کیا ہوا
اس قدر شوخ نگاہوں سے نہ دیکھو مجھ کوغیرت حسن پہ الزام نہ آ جائے کہیں
تجھی سے غیرت کشمیر ہے دیار وطنتجھی سے رشک ارم گلستان مستقبل
غیرت قومی سے آ جائے حمیت جوش میںہر رگ خوں ایک محشر زار ہونا چاہئے
شدت افلاس سے جب زندگی تھی تجھ پہ تنگاشتہا کے ساتھ تھی جب غیرت و عصمت کی جنگ
بنا لیں گے ترے زنداں کو بھی ہم غیرت محفللیے اپنی نگاہوں میں جمال انجمن ہم ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books