aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gamze"
قیامت اس کے غمزے جان لیوا ہیں ستم اس کےہمیشہ سینۂ مفلس پہ پڑتے ہیں قدم اس کے
یہ پر فسوں غمزے ترےنا محرموں کے سامنے
عشوے چہلیں غمزے تھےپلتیں خوشیاں چاہیں تھیں
اب نہ وہ نورجہاں ہے نہ وہ انداز غرورنہ وہ غمزے ہیں نہ وہ عربدۂ صبر شکن
تیرے ہر غمزے کی تہ میں ہے بناوٹ کا شکوہجس کے آگے سر بہ سجدہ معصیت کے دشت و کوہ
میں ہوں اک جھوٹ کا بازار یہ مانا میں نےمیرے غمزے بھی ہیں تلوار یہ مانا میں نے
تیرے غمزے زندگانی بھر نہ بھولیں گے مجھےپھول سی کلغی ملائم پر نہ بھولیں گے مجھے
وہی ٹر ٹر وہی خفگی وہی غمزے وہی عشوےوہی طعنوں کی بیماری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
حسن غمزے کے دم سے قائم ہےاپنی ہر ہر ادا میں خوف لیے
ایسا بکھراؤ پہلے نہیں تھا کبھیسچ کو غازے و غمزے سے کیا عار تھا
ناز و انداز حسینوں کےوہ عشرے غمزے
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
جو عہد ہی کوئی نہ ہوتو کیا غم شکستگی
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھیان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیںمیں ڈرتا ہوں
ہے میری زندگی اب روز و شب یک مجلس غم ہاعزا ہا مرثیہ ہا گریہ ہا آشوب ماتم ہا
وہ دل سا دھڑکتا ہوا امید کا ہنگامامید کہ لو جاگا غم دل کا نصیبہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books