aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHud-numaa"
شوق ہے عام جامہ زیبی کاجس کو دیکھا ہے خود نما دیکھا
خود نگر خود نما خدا جیساطنطنہ تھا عتاب تھا وہ شخص
پھٹی پھٹی سی نگاہوں سے تک رہے تھے سبھینسیں تنی تھیں رگ جاں پھڑک رہی تھی
ایک دھیمی سی گرج الھڑ گھٹا اٹھتی ہوئیساز کے سینے سے صوت بے صدا اٹھتی ہوئی
درد گر بے حد ہوا تو حوصلے بڑھ جائیں گےتم زخم کریدو گے ہم اور نکھر جائیں گے
خود نمائی کے زیر اثر آ گئے
نہ جانے زندگی کہاں ٹھہر گئییہ فصل انتظار بھی گزر گئی
حادثے زندگی کی علامت ہیں لیکن وہ اک حادثہہم جسے موت کہتے ہیں
خوف خوف ہو جائیںخود نمائی کے تیور
جب غم کا اندھیرا چھاتا ہےجب دنیا سے گھبراتی ہوں
میں نے خواب دیکھا تھاپانیوں کے پار اک دن
جوانی خودستائی خود نمائیجوانی جنگ جوئی کج ادائی
آج بھی کتنی ان گنت شمعیںمیرے سینے میں جھلملاتی ہیں
اے وطن تیری محبت قدرتاً اس دل میں ہےتیرے احسانات کا نغمہ مری محفل میں ہے
ہم زاد مرے برباد مرےاک عمر سے اس زنداں میں ہوں
یہ چشم تمناخدایا خودی تھی کہ تھی خود نمائی
کچھ ایسے روپ میں آیا ہے فتنۂ حاضرتمیز دوستاں و دشمناں بھی مشکل ہے
لگو تم ہی عکس حیات کا نہ یوں خود کو جلوہ نما کروتری طبع شمع سے ہے عجب نہ یوں سج سنور کے رہا کرو
یہ کس نے عالم ہستی کیا تہ و بالاشراب زیست کو ساغر میں موت کے ڈھالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books